مہر خبررساں ایجنسی نے بلومبرگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ہانگ کانک کے امور میں امریکی حکام کی بے جا مداخلت کے پیش نظر 11 امریکی حکام پر پابندی عائد کردی گئي ہے۔
چین نے جن امریکی حکام پر پابندی عائد کی ہے ان میں دو امریکی سینیٹرز تد کروز اور مارکو روبیو بھی شامل ہیں۔ اس سے قبل امریکہ نے ہانگ کانگ کے سلسلے میں 11 چینی حکام پر پابندی عائد کی تھی۔ چین نے امریکہ کو اس سلسلے میں منہ توڑ جواب دیدیا ہے۔
آپ کا تبصرہ