رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام موسویان کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام موسویان کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام سید عباس موسویان کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم حجۃ الاسلام موسویان کے اہلخانہ ، شاگردوں اور دوستوں کو تعزيت پیش کرتے ہوئے فرمایا: مرحوم موسویان  اقتصادی امور ۔ اسلامی بینکداری اور دیگر مالی مسائل کے بہترین ماہر تھے۔ اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت اور مغفرت نازل فرمائے۔

News Code 1902191

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha