دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7 لاکھ 34 ہزار سے زائد ہوگئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2کروڑ 31 ہزار 558تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 34ہزار 98ہو گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2کروڑ 31 ہزار 558تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک  وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 34ہزار 98ہو گئی ہیں۔ کورونا وائرس کی موذی وباء نے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2کروڑ 31 ہزار 558تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ 34ہزار 98ہو گئیں۔

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 51 لاکھ 99 ہزار 444 ہو گئی ہے اور اموات کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 65 ہزار 617 تک پہنچ چکی ہے۔

برازیل میں 30 لاکھ 35 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہیں اور1 لاکھ سے زائد اموات ہوئی ہیں۔

بھارت کورونا وائرس سے متاثر ہونے والا تیسرا بڑا ملک ہے جہاں مریضوں کی تعداد 22 لاکھ 14 ہزار سے زائد ہے اور 44 ہزار 466 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

News Code 1902184

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 2 =