سعودی عرب میں کورونامریضوں کی تعداد 2 لاکھ 88 ہزار سے زائد ہوگئی

سعودی عرب کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا کےمزید1428 مریضوں کی تصدیق ہوگئی ہے ، جس کے بعد ملک میں کورونامریضوں کی تعداد 2 لاکھ 88 ہزار 690 ہوگئی ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے واس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا کےمزید1428 مریضوں کی تصدیق ہوگئی ہے ، جس کے بعد ملک میں کورونامریضوں کی تعداد 2 لاکھ 88 ہزار 690 ہوگئی ہے ۔ سعودی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے37 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا سےاموات کی تعداد 3 ہزار167 ہوگئی ہے ۔

News Code 1902177

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 4 =