پرتگال میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ / پائلٹ ہلاک

پرتگال میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرا زخمی ہوا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پرتگال میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرا زخمی ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق چھوٹا طیارہ پرتگال اور اسپین کی سرحد کے قریبی علاقے میں گر کر تباہ ہوا ہے۔ مقامی  ذرائع کے مطابق طیارہ قریبی علاقے میں واقع جنگلات میں لگی آگ بجھانے کے کاموں میں مصروف تھا کہ اسے حادثہ پیش آگیا۔

News Code 1902172

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 9 =