امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 64 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 64 ہزار 104 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 50 لاکھ 95 ہزار 748 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 64 ہزار 104 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 50 لاکھ 95 ہزار 748 ہو چکی ہے۔ امریکہ تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب تک دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 64 ہزار 104 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 50 لاکھ 95 ہزار 748 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکہ میں 23 لاکھ 14 ہزار 186 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 18 ہزار 51 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 26 لاکھ 17 ہزار 458 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1902147

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 9 =