دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 7 لاکھ17 ہزار687 سے زائد افراد ہلاک

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ92 لاکھ57 ہزار649 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ17 ہزار687 ہو گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ92 لاکھ57 ہزار649 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ17 ہزار687 ہو گئی ہیں۔ کورونا وائرس کی موذی وباء نے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ92 لاکھ57 ہزار649 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ17 ہزار687 ہو گئی ہیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 60 لاکھ 98 ہزار 574 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 65 ہزار 475 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 کروڑ 23 لاکھ 57 ہزار 654 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1902119

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 4 =