جدہ کے محلہ سلیمانیہ میں آگ لگ گئی

عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ کے محلہ سلیمانیہ میں آگ لگ گئی ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے شہر جدہ کے محلہ سلیمانیہ میں آگ لگ گئی ۔

سعودی عرب کے شہری دفاع کے ادارے کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں مطابق آگ کے شعلوں پر قابو پانے کی تلاش و کوشش جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق آگ کا آغاز موبائل اور متحرک کیبنوں کے ذریعہ ہوا جس نے بعد میں بڑے علاقہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس حادثے میں ہونے والے مالی اور جانی لنقصان کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔

News Code 1902110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 9 =