اسرائیل کے جنگی طیاروں کی غزہ پر وحشیانہ بمباری

فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ کے بعض محلوں پر شدید بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ کے بعض محلوں پر شدید اور وحشیانہ بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے غزہ پٹی کے شامل ميں دو میزائل دیغے ہیں۔

اسرائیلی اخبار جروزالم پوسٹ نے بھی اسرائیلی فوج کے حملے کی تائید کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اسرائیلی فضائیہ نے فلسطینی تنظیم حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی طرف سے یہودی بستیوں میں آتش گیر غبارے بھیجنے کے جواب میں فضائی حملے کئے گئے ہیں۔

News Code 1902107

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =