سید حسن نصر اللہ کل عوام سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کل بروز جمعہ لبنانی عوام سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ  کل بروز جمعہ لبنانی عوام سے خطاب کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ مقامی وقت کے مطابق ساڑھے پانچ بجے سہ پہر کو عوام سے خطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ کو بدھ کے دن قوم سے خطاب کرنا تھا، جسے بیروت میں دھماکے کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا اور اب وہ کل جمعہ کے دن عوام سے خطاب کریں گے۔

News Code 1902105

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 7 =