فرانس کے صدر بیروت پہنچ گئے

فرانس کے صدر میکرون دو روز قبل بیروت میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد لبنانی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے بیروت پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے صدر میکرون دو روز قبل بیروت میں ہونے والے بم دھمکے کے بعد لبنانی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے بیروت پہنچ گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق فرانسیسی صدر لبنان کے ايئر پورٹ پر پہنچنے کے بعد بیروت کی بندرگاہ کا دورہ کریں گے جو دو دن قبل دھماکے کے نتیجے میں مکمل طور پر تباہ اور ویران ہوگئی ۔

فرانسیسی صدر میکرون لبنان صدر میشل عون اور دیگر اعلی حکام سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News Code 1902104

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =