چین نے کینیڈا ک شہری کو موت کی سزا سنا دی

چين کی ایک عدالت نے کینیڈا کے ایک شہری کو موت کی سزا سنا دی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چين کی ایک عدالت نے کینیڈا کے ایک شہری کو موت کی سزا سنا دی ہے۔ اس شخص کے پاش دہری شہریت تھی ۔ چینی عدالت نے اس شخص کو منشیات کے جرم میں موت کی سزا سنائی ہے۔ اطلاعات کے شوویہونگ کینیڈا کا تیسرا شہری ہے جسے چین میں سوآغے موت سنائي گئی ہے۔ چین کے اس اقدام کے بعد چين اور کینیڈا میں مزید کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔

News Code 1902103

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 5 =