اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں 11 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا

اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں ایک کارروائی کے دوران 11 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں ایک کارروائی کے دوران 11 فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔

اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینیوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام  منتقل کردیا ہے ۔ اسرائیلی فوجیوں نے مغربی پٹی میں جنین کے علاقہ یعبد میں فلسطینیوں پر فائرنگ اور آنسو گیس بھی فائر کئے۔

News Code 1902101

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 3 =