ایرانی وزیر تعلیم کے معاون کا مہر نیوز کا دورہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر تعلیم کے معاون نے یوم خبرنگار کی مناسبت سے مہر خبررساں ایجنسی کا دورہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر تعلیم کے معاون مہرزاد حمیدی  نے یوم خبرنگار کی مناسبت سے مہر خبررساں ایجنسی کا دورہ کیا۔ مہر زاد حمیدی نے مہر نیوز کے مختلف شعبوں کا مشاہدہ کرنے کے بعد صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔

News Code 1902048

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha