امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 58 ہزار 929 افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 58 ہزار 929 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 48 لاکھ 62 ہزار 174 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 58 ہزار 929 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 48 لاکھ 62 ہزار 174 ہو چکی ہے۔ امریکہ تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب تک دنیا کے تمام ممالک کی نسبت سب سے زیادہ ہیں۔

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 58 ہزار 929 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 48 لاکھ 62 ہزار 174 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکا میں 22 لاکھ 56 ہزار 447 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 18 ہزار 725 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 24 لاکھ 46 ہزار 798 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1902045

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha