مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنان کے وزير خارجہ ناصیف حتی نے اپنا استعفی لبنان کے وزير اعظم حسان دیاب کو پیش کردیا جسے منظور کرلیا گیا ہے۔ لبنانی ذرائع ابلاغ نے کل احتمال ظاہر کیا تھا کہ لبنان کے وزير خارجہ بہت جلد عہدے سے مستعفی ہوجائيں گے۔ لبنانی وزیر خارجہ کے استعفی کی وجہ ابھی سامنے نہیں آئي ہے۔

لبنان کے وزير خارجہ نے اپنا استعفی لبنان کے وزير اعظم کو پیش کردیا جسے منظور کرلیا گیا ہے۔
News Code 1902027
آپ کا تبصرہ