ترکی نے 2 پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کر دیا

ترکی نے غیرقانونی طور پر مقیم 2 پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کر دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی نے غیرقانونی طور پر مقیم 2 پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کر دیا ہے۔ اسلام آباد ایئر پورٹ کے حکام کے مطابق ملک بدر کیے گئے ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانی افراد کو استنبول سے اسلام آباد لایا گیا۔

اسلام آباد ایئر پورٹ کے حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے دونوں مسافروں کو متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا ہے۔

News Code 1902006

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha