اسرائیل میں کورونا وائرس کی دوسری لہر نے تباہی مچادی

اسرائیل کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل میں کورونا وائرس کی دوسری لہر نے تباہی مچادی ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل میں کورونا وائرس کی دوسری لہر نے تباہی مچادی ہے ۔ اسرائیل کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1785 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے ۔ اسرائیل وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں کورونا سے اموات 503 ہوگئیں ہیں اور 70 ہزار379 افراد متاثر ہیں ۔

News Code 1901989

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 1 =