سعودی عرب اور امارات کے حامیوں کے درمیان لڑائي

جنوب یمن ميں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حامیوں اور طرفداروں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے القدس العربی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوب یمن ميں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حامیوں اور طرفداروں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی کی مستعفی حکومت سعودی عرب کی حمایت کررہی ہے جبکہ جنوب یمن کی اعلی کونسل متحدہ عرب امارات کی حامی ہے۔ جنوب یمن میں سعودی عرب اور امارات کے حامیوں میں کے درمیان دوبارہ لڑائی شروع ہوگئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق زنجبار کے علاقہ الطریقہ میں سعودی عرب اور امارات کے حامیوں کے درمیان ایکدوسرے پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

News Code 1901980

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 6 =