امریکی صدر کا  ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ امریکی حکام کے مطابق صدرٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویڈیو شیئرنگ چینی ویب سائٹ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔

امریکی حکام کے مطابق چینی انٹلیجنس کے ذریعے اس سروس کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹک ٹاک سے متعلق کہنا ہے کہ سیکیورٹی خدشے کے پیش نظر ٹِک ٹاک پر امریکہ میں پابندی عائد کر رہے ہیں۔

News Code 1901976

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha