افغان صدر کا عید پر 500 طالبان قیدیوں کی رہائی کا اعلان

افغانستان کے صدراشرف غنی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 500 طالبان قیدیوں کی رہائی کااعلان کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صدراشرف غنی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 500 طالبان قیدیوں کی رہائی کااعلان کیا ہے۔

افغانستان میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے، صدراشرف غنی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 500 طالبان قیدیوں کی رہائی کااعلان کیا ہے۔

افغان صدراشرف غنی نے عیدالاضحیٰ کےموقع پر خطاب کرتےہوئے کہا کہ 500طالبان قیدی آئندہ چار روز میں رہاکئےجائیں گے۔

انہوں نے عوام سےکہا کہ عید کےموقع پر صحت سےمتعلق ہدایات پر عمل جاری رکھیں۔

News Code 1901967

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 3 =