اسلامی ممالک کے سربراہان کو دنیائے اسلام میں اتحاد کے اسباب  فراہم کرنے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید سعید قربان کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسلامی ممالک کے سربراہان کو دنیائے اسلام میں اتحاد و یکجہتی کے اسباب فراہم کرنے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عید سعید قربان کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسلامی ممالک کے سربراہان کو دنیائے اسلام میں اتحاد ویکجہتی  کے اسباب  فراہم کرنے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔

صدر روحانی نے کہا کہ اسلامی ممالک باہمی اتحاد و یکجہتی کے ساتھ  کورونا وائرس پر غلبہ پانے میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔

صدر روحانی نے عید قربان کو اللہ تعالی کے فرمان کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کی عید قراردیتے ہوئے کہا کہ عید سعید قربان ہمیں اللہ تعالی کی اطاعت ، بندگی اور عبادت کا درس دیتی ہے۔

News Code 1901952

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 1 =