امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 53 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 53 ہزار 845 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 45 لاکھ 68 ہزار 375 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 53 ہزار 845 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 45 لاکھ 68 ہزار 375 ہو چکی ہے۔ امریکہ تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب تک دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 53 ہزار 845 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 45 لاکھ 68 ہزار 375 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکا میں 21 لاکھ 69 ہزار 9 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 18 ہزار 852 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 22 لاکھ 45 ہزار 521 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1901942

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 6 =