ٹیکساس کے قدرتی گيس کے پلانٹ میں زوردار دھماکہ

امریکی ریاست ٹیکساس کے قدرتی گیس کے پلانٹ میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اس صنعتی مرکز میں آگ لگ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ای بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس کے قدرتی گیس کے پلانٹ میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں اس صنعتی مرکز میں آگ لگ گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق دھماکہ  کے علل و اسباب کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر کے مطابق ٹیکساس کے قدرتی گیس کے پلانٹ وسیع پیمانے پر آگ پھیل گئی ہے ۔ امریکہ میں آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے۔اس سے قبل امیرکہ کی اسٹیل اور فولاد کی فیکٹریوں میں بھی آگ لگ چکی ہے۔

News Code 1901933

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 1 =