رہبر معظم انقلاب اسلامی کل عوام سے خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل عید الاضحی کی مناسبت سے ٹی وی کے ذریعہ براہ راست عوام سے خطاب کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل عید الاضحی کی مناسبت سے ٹی وی کے ذریعہ براہ راست عوام سے خطاب کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی کا خطاب مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بجکر 30 منٹ پر ٹی وی اور ریڈیو چینلوں کے ذریعہ نشر کیا جائےگا۔

News Code 1901932

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 8 =