برازيل میں کورونا وائرس سے 87 ہزار 737 افراد ہلاک

برازيل میں کورونا وائرس کے نتیجے میں 87 ہزار 737 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 24 لاکھ 46 ہزار 397 تک جا پہنچی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برازيل میں کورونا وائرس کے نتیجے میں 87 ہزار 737 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 24 لاکھ 46 ہزار 397 تک جا پہنچی ہے۔کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے میں برازیل دوسرے نمبر پر ہے ۔

میکسیکو میں کورونا وائرس سے کُل اموات کی تعداد 44 ہزار 22 ہو گئی جبکہ کورونا کے کیسز 3 لاکھ 95 ہزار 489 ہو گئے۔

پیرو میں کورونا کے باعث 18 ہزار 418 ہلاکتیں اب تک ہو چکی ہیں جبکہ یہاں کورونا کیسز 3 لاکھ 89 ہزار 717 رپورٹ ہوئے ہیں۔

چلی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 9 ہزار 187 ہو گئی جبکہ کورونا کے کُل کیسز 3 لاکھ 47 ہزار 923 ہو گئے۔

News Code 1901898

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha