مصر میں 5 خواتین کو غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنے پر قید اور جرمانے کی سزا

مصر کی ایک عدالت نے پانچ خواتین کو 2 سال قید کا حکم دیا ہے ان پر الزام ہے انہوں نے سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی حرکات کا مظاہرہ کیا اور انسانی اسمگلنگ کی ترغیب دی.

مہر خبررساں ایجنسی نے مصری الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کی ایک عدالت نے پانچ خواتین کو 2 سال قید کا حکم دیا ہے ان پر الزام ہے انہوں نے سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی حرکات کا مظاہرہ کیا اور انسانی اسمگلنگ کی ترغیب دی. خواتین پر تین لاکھ مصری پونڈز جرمانہ بھی کیا ان پر یہ بھی الزام ہے کہ انہوں نے مصر کی روایات اور اسلامی شعار کے خلاف سوشل میڈیا کا استعمال کیا. یہ خواتین آن لائن غیر اخلاقی اور غیر اسلامی حرکات کی مرتکب پائی گئیں تھیں  ۔

News Code 1901888

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 12 =