برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 45 ہزار 752 ہوگئی

برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 45 ہزار 752 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 99 ہزار 426ہو چکی ہے۔

مہر خبررسان ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 45 ہزار 752 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 99 ہزار 426ہو چکی ہے۔

اسپین میں کورونا وائرس کی وباء سے اموات 28 ہزار 432 ہو گئیں جبکہ اب تک اس کے 3 لاکھ 19 ہزار 501 مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں۔ ساؤتھ افریقہ میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 6 ہزار 769ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 4 لاکھ 45ہزار 433 رپورٹ ہوئے ہیں۔

News Code 1901879

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 10 =