پاکستان میں عیدالاضحی کے لیے تین دن کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ

پاکستان کی وفاقی حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر تین دن کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کی وفاقی حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر تین دن کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی حکومت کی جانب سے عیدالاضحی کے لیے تین دن کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سرکاری تعطیلات 31 جولائی جمعہ، ہفتہ یکم اگست اور اتوار 2 اگست کی ہوں گی۔

News Code 1901804

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 13 =