شام کے صوبہ حسکہ میں بم دھماکے میں 5 افراد ہلاک

عرب ذرائع کے مطابق شام کے صوبہ حسکہ کے علاقہ راس العین میں بم دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ حسکہ کے علاقہ راس العین میں بم دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق یہ صوبہ الحسکہ کے شمال میں واقع شہر راس العین میں بم دھماکہ ہوا ہے ۔ بم ایک کار میں رکھا گیا ہے ۔ کار بم دھماکے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کی ذمہ د اری ابھی تک کسی گروہ نے قبول نہیں کی ہے۔

News Code 1901788

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 7 =