کویت کے بادشاہ علاج کیلئے امریکہ روانہ ہوگئے

کویت کے بادشاہ شیخ صباح الاحمد الصباح اپنے علاج کیلئے امریکہ روانہ ہوگئے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کویت کے بادشاہ شیخ صباح الاحمد الصباح اپنے علاج کیلئے امریکہ روانہ ہوگئے ۔ اطلاعات کے مطابق طبی ٹیم کے مشورے پر 91 سالہ امیر کویت مکمل علاج کیلئے امریکہ روانہ ہو گئے ہیں ۔

شیخ صباح الاحمد الصباح کا اتوار کو ملک میں ایک آپریشن بھی ہوا ہے، امیر کویت کی غیر موجودگی میں قانون کے تحت ولی عہد کو قائم مقام  بادشاہ مقرر کیا گیا ہے۔

News Code 1901784

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 14 =