سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 58 ہزار سے زائد

سعودی وزارت صحت کے مطابق سعودیہ میں کورونا وائرس کےمریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 58 ہزار 156 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا سے اموات کی تعداد 2 ہزار 601 ہوگئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی وزارت صحت کے مطابق سعودیہ میں کورونا وائرس کےمریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 58 ہزار 156 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا سے اموات کی تعداد 2 ہزار 601 ہوگئی ہے۔ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 331 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے، سعودی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 44 مریض انتقال کرگئے۔ سعودی وزارت صحت کے مطابق سعودیہ میں کورونا وائرس کےمریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 58 ہزار 156 تک پہنچ گئی ہے جبکہ کورونا سے اموات کی تعداد 2 ہزار 601 ہوگئی ہے۔

سعودی وزارت صحت کا مزید کہنا ہے کہ کورونا سے 3 ہزار 139 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں، یہ تعداد 2 لاکھ 10ہزار 398 تک بڑھ گئی ہے۔ جبکہ کورونا سے بیمار 2 ہزار 143 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

News Code 1901775

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 6 =