چین اور امریکہ کے درمیان سفارتی جنگ میں اضافہ

امریکہ کی جانب سے ہیوسٹن میں قونصلیٹ بند کیے جانے کے بعد چین نے ووہان میں قائم امریکی قونصل خانہ بند کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ہیوسٹن میں قونصلیٹ بند کیے جانے کے بعد چین نے ووہان میں قائم امریکی قونصل خانہ بند کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔  چین اور امریکہ کے درمیان سفارتی جنگ شدت اختیار کرگئی ہے اور امریکہ کی جانب سے ہیوسٹن میں قونصلیٹ بند کیے جانے کے بعد چین نے ووہان میں قائم امریکی قونصل خانہ بند کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔  اطلاعات کے مطابق ہیوسٹن میں امریکہ کی جاب سے چینی قونصل خانہ بند کے جانے کے بعد چین ووہان شہر میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے پر غور کررہا ہے۔ امریکہ نے ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں قائم چین کا قونصل خانہ جمعہ سے بند کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کے اقدام کو بلاجواز اور اشتعال انگیزی قرار دیا ہے۔

News Code 1901770

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 3 =