دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 19 ہزار سے زائد

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 50 لاکھ 99 ہزار 660 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 19 ہزار 609 ہو گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 50 لاکھ 99 ہزار 660 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 19 ہزار 609 ہو گئی ہیں۔ کورونا وائرس کے مہلک وائرس نے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 50 لاکھ 99 ہزار 660 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے ہلاکتیں 6 لاکھ 19 ہزار 609 ہو گئی ہیں۔

News Code 1901759

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 9 =