ایران کے تمام عراقیوں کے ساتھ اچھے اور مضبوط تعلقات ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراقی کردستان کے وزیراعظم سے ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے تمام عراقیوں کے ساتھ اچھے اور مضبوط تعلقات ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے عراقی کردستان کے وزیراعظم سے ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے تمام عراقیوں کے ساتھ اچھے اور مضبوط تعلقات ہیں۔ انھوں نے کہا کہ عراق کے صوبہ کردستان کے دورے کے دوران انھوں نے کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ مسعود بارزانی اور کردستان کے وزير اعظم مسرور بارزانی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ جواد ظریف نے کہا کہ ایران کے تمام عراقیوں کے ساتھ مضبوط تعلقات ہیں اور ایران کی پالیسی ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے اور دوستناہ تعلقات پر استوار ہے۔

News Code 1901725

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 10 =