پاکستان ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس کورونا وائرس سے ہلاک

پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس سردار محمد اسلم کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایکس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس سردار محمد اسلم کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔ سردار محمد اسلم ملٹری اسپتال راولپنڈی میں زیر علاج تھے گزشتہ چند دنوں سے سردار اسلم کو وینٹیلٹر پر رکھا گیا تھا۔ سابق چیف جسٹس سردار اسلم کی نمازِ جنازہ آج شام ساڑھے چار بجے کہوٹہ میں ادا کی جائے گی۔

News Code 1901721

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha