ایرانی وزیر خارجہ کل روس کے وزير خارجہ سے ملاقات کریں گے

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ کل بروز منگل روس کے وزير خارجہ سے ملاقات کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروا نے اعلان کیا ہے کہ ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کل بروز منگل روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات کل روس کے دارالحکومت ماسکو میں انجام پذير ہوگی۔ روسی وزارت خارجہ کی ترمجان نے اس سے قبل بھی ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ ماسکو کے بارے میں خبر دی تھی ۔

News Code 1901720

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 11 =