برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 45 ہزار 300ہوگئی

برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 45 ہزار 300ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 94 ہزار 792ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 45 ہزار 300ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 94 ہزار 792ہو چکی ہے۔

ادھرکورونا وائرس سے روس میں کل اموات 12 ہزار 342ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 71 ہزار 546 ہو چکی ہے۔

اسپین میں کورونا وائرس کی وباء سے اموات 28 ہزار 420 ہو گئیں جبکہ اب تک اس کے 3 لاکھ 7 ہزار 335 مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں۔

جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 5ہزار 33ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 3 لاکھ 64ہزار 328رپورٹ ہوئے ہیں۔

News Code 1901715

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 11 =