ایرانی وزیر خارجہ بغداد روانہ ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف بغداد روانہ ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف بغداد روانہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ دورہ عراق کے دوران عراق کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائےگا۔

News Code 1901683

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 6 =