امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 42 ہزار سے زائد افراد ہلاک

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 42 ہزار 64 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس مہلک اور موذی وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 37 لاکھ 70 ہزار 12 ہو چکی ہے۔

مہر خبررسان ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 42 ہزار 64 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس مہلک اور موذی وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 37 لاکھ 70 ہزار 12 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے امریکہ میں 18 لاکھ 86 ہزار 715 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 16 ہزار 660 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 17 لاکھ 41 ہزار 233 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

News Code 1901676

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha