بھارت کورونا وائرس سے اب تک 26 ہزار سے زائد افراد ہلاک

بھارت کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد10 لاکھ 40 ہزار 746 ہو گئی۔ ہے جبکہ کورونا وائرس سے اب تک 26 ہزار 291 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد10 لاکھ 40 ہزار 746 ہو گئی۔ ہے جبکہ کورونا وائرس  سے اب تک 26 ہزار 291 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بھارت کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافےکے ساتھ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔

ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 13 ہزار 791 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 2 لاکھ 69 ہزار 440 ہو گئے۔

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 2 ہزار 407 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ مملکت میں اس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 45 ہزار 851 تک جا پہنچی ہے۔

News Code 1901674

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha