امریکہ میں کیمیائی فیکٹری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں کیمیائی فیکٹری میں خوفناک آگ لگ گئی ہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ای جی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں کیمیائی فیکٹری میں خوفناک آگ لگ گئی ہے ۔

فیکٹری کی عمارت کو خالی کرالیا گیا ہے ابھی تک اس حادثے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔ اگ لگنے کی وجہ بھی ابھی تک معلوم نہیں ۔ اس سے قبل امریکی ریاست انڈیانا میں بجلی کے پلانٹ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا اور اس سے قبل امریکہ بحری جہاز آگ لگنے سے تباہ ہوگیا تھا۔

News Code 1901667

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 16 =