مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2  افراد کو ہلاک کردیا ہے۔

 اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع کلگام میں بھارتی فورسزنے سرچ آپریشن کے دوران 2 کشمیری نوجوانوں کو ہلاک کردیا۔

گزشتہ روزبھی ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسزنے آپریشن کے دوران ایک شخص کو ہلاک کردیا تھا۔ بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں کا تعلق علیحدگی پسند تنظیم سے ہے۔

News Code 1901639

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 11 =