برطانیہ میں کورونا وائرس سے اب تک 45 ہزار سے زائد افراد ہلاک

برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 45 ہزار 53 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 91 ہزار 911 ہو چکی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 45 ہزار 53 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 91 ہزار 911 ہو چکی ہے۔

اسپین میں کورونا وائرس کی وباء سے اموات 28 ہزار 413 ہو گئیں جبکہ اب تک اس کے 3 لاکھ 4 ہزار 574 مصدقہ متاثرین سامنے آئے ہیں۔

ساؤتھ افریقہ میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 4 ہزار 453 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 3 لاکھ 11 ہزار 49 رپورٹ ہوئے ہیں۔

News Code 1901629

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 9 =