15 جولائی، 2020 7:45 PM
عراقچی کابل پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی اعلی وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے سیاسی معاون سید عباس عراقچی  اعلی وفد کے ہمراہ کابل پہنچ گئے ہیں۔ عراقچی دورہ افغانستان کے دوران افغان حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔

News Code 1901614

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 8 =