امریکی فضائیہ کا ایک ایف16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

نیومیکسیکو امریکی فضائیہ کا ایک ایف 16 جنگی جہاز ہالومین فضائیہ کے اڈے پر لینڈنگ کے دوران تباہ ہو گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹاس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی فضائیہ کا ایک ایف 16 وائپر جنگی جہاز نیومیکسیکو کے ہالومین فضائیہ کے اڈے پر لینڈنگ کے دوران تباہ ہو گیا ہے۔

پائلٹ طیارے سے چھلانگ لگانے میں کامیاب ہوا جبکہ وہ اس وقت معمولی زخموں کی وجہ سے زیرعلاج ہے۔  متعلقہ حکام نے حادثے کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

News Code 1901585

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 4 =