چین میں طوفانی بارشوں سے480 سال پرانا پُل ٹوٹ گیا

چین میں طوفانی بارشوں اور سیلابی پانی کی وجہ سے480 سال پرانا پُل دیکھتے ہی دیکھتے ٹوٹ گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین میں طوفانی بارشوں اور سیلابی پانی کی وجہ سے480 سال پرانا پُل دیکھتے ہی دیکھتے ٹوٹ گیا۔

چین کے صوبےانہوئی میں بھی گزشتہ دنوں ہونے والی طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی ہے اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ سیلابی پانی کی وجہ سے480 سال پرانا پُل دیکھتے ہی دیکھتے ٹوٹ گیا۔

ذرائع کے مطابق سیلابی ریلے کی وجہ سے کئی گاڑیاں پھنس گئیں، سڑکوں اور متعد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا جبکہ انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

News Code 1901548

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 0 =