رہبر معظم انقلاب اسلامی کا پارلیمنٹ کے نمائندوں سے ویڈیو لنک کے ذریعہ خطاب

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کے نمائندوں سے ویڈیو لنک کے ذریعہ خطاب کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کے نمائندوں سے ویڈیو لنک کے ذریعہ خطاب کیا ۔ ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کے نمائندوں سے رہبر معظم انقلاب اسلامی کا یہ پہلا براہ راست خطاب ہے۔ رہبر معظم نے اہم ملکی اور غیر ملکی امور پر روشنی ڈالی ۔

News Code 1901534

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 3 =