مسلح افواج کے محکمہ انسانی وسائل کے سربراہ کا مہر نیوز ایجنسی کا دورہ

مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے محکمہ انسانی وسائل کے سربراہ ایڈمرل دوم غلامرضا رحیمی پور نے مہر نیوز ایجنسی کا دورہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے محکمہ انسانی وسائل کے سربراہ ایڈمرل دوم غلامرضا رحیمی پور  نے مہر نیوز ایجنسی کا دورہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق ایڈمرل دوم غلامرضا رحیمی پور  نے مہر نیوز ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا اور اس کے بعد صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔

News Code 1901531

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 12 =