ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندے آج رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندے آج رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کریں گے۔

ایران کی گيارہویں پارلیمنٹ کے نمائندوں کی رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ساتھ یہ پہلی ملاقات ہے۔یہ ملاقات ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ہوگي۔

News Code 1901530

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 2 =